Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

255
ان (مرزاغلام احمد ) کا نزول الیہ من ربہ بہ برکت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وقرآن شریف اس قدر زیادہ ہے کہ کسی نبی کے ماانزل الیہ سے کم نہیں بلکہ اکثروں سے زیادہ ہوگا ۔ [1] اورقاضی محمد یوسف قادیانی لکھتا ہے : ” خداتعالیٰ نے حضرت احمد علیہ السلام ( غلام قادیان) کے بینت مجموعی الہامات کو ”الکتاب المبین “فرمایا ہے اورجداجداالہامات کوآیات سے موسوم کیاہے ۔حضرت مرزاغلام احمد صاحب کویہ الہام متعدد دفعہ ہواہے ۔ پس آپ کی وحی بھی جدا جدا آیت کہلاسکتی ہے جب کہ خدا تعالیٰ نے ان کوایسانام دیاہے اور مجموعہ الہامات کوالکتاب المبین کہہ سکتے ہیں ۔ پس جس شخص یا اشخاص کے نزدیک نبی اور رسول کےواسطے کتاب لانا ضروری شرط ہےخواہ وہ کتاب شریعت کاملہ ہو یاکتابا المبشرات والمنذرات ہیں “الکتاب المبین “کے نام سے موسوم کیاہے، پس آپ اس پہلو سے بھی نبی ثابت ہیں ولوکرہ الکافرون ( اگرچہ کافراسے ناپسندہی کریں ) [2] اور خلیفہ قادیانی مرزا محمود نے عیدکاخطبہ دیتے ہوئے کہا : ” حقیقی عید ہمارےلیے ہے مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ اس الٰہی کلام کوپڑھاجائے اور سمجھاجائے جوحضرت مسیح موعود (غلام قادیانی) پر اترا۔ بہت کم لوگ ہیں جواس کلام کوپڑھتے اورا س کادودھ پیتے
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter