Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

229
اور مرزائیوں میں کس قدر دوری اور مغائرت ہے ۔ اس کے بعد ” الاعتصام “میں شائع شدہ مضامین ہیں جن میں کچھ وقتی اور ہنگامی تھے اور انہیں حذف کردیاگیا ہے ۔ آخر میں ”اہلحدیث“ اور” ترجمان الحدیث “ میں چھپے ہوئے مقالات ہیں ۔ یہ مضامین اگر چہ جوابی ہیں لیکن ان میں مرزائیت کے بارہ میں اس قدر متنوع مواد جمع کردیاگیا ہے کہ شائد ہی اس کاکوئی گوشہ مخفی رہ گیا ہو۔ اندازبیان کی دلکشی کااندازہ لگانا توقارئین کا کام ہے لیکن مجھے امید ہے کہ آپ اسے دلچسپ پائیں گے ۔ تحریر میں درشتی اور سختی جوابی ہے اور مرزاغلام احمد ،ا س کے خلفاء اور پیروکاروں کے بارہ میں عدم احترام ،اس لیے کہ ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کی ازواج مطہرات رضوان اللہ اجمعین اورا ن کے اصحاب رضوان اللہ اجمعین کی توہین کرنے والوں کا احترام گناہ سمجھتے ہیں اور خود صاحب خلق عظیم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں کواس انداز میں مخاطب کیاہے من محمد رسول اللّٰہ الی مسلیمۃ الکذاب اور ” لنا فی رسول اللّٰہ اسوۃ حسنه “ وآخر دعوانا ان الحمد للّٰہ رب العالمین احسان الٰہی ظہیر مدیر ماہنامہ ”ترجمان الحدیث “وہفت روزہ ”اہلحدیث “ لاہور
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter