Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

225
عقائد واعمال سے پوری آگاہی حاصل ہوسکے،چنانچہ دوستوں کی خواہش ، یونیورسٹی کےا ساتذہ کی فرمائش اور وقت کی ضرورت کی بناء پر میں نے وہیں مدینہ منور ہ میں ہی قادیانی ازم پر وربی میں مقالات لکھنے شروع کیے ، لیکن ان میں اس بات کو پیش نگاہ رکھا کہ کوئی بات بے سند اور بے دلیل نہ کہی جائے اور جس بات کاذکر کیا جائے ، اس کا پوراحوالہ دیاجائے ۔ یہ مقالات مختلف عربی پرچوں میں چھپتے رہے اور آخر میں مدینہ منورہ کے ایک پبلشر نے ۱۹۶۷ ء میں انہیں جمع کر کے کتابی صورت میں شائع کردیا۔ للہ الحمد اس کے بیشمار اچھے نتائج برآمد ہوئے ، اور افریقہ میں خصوصاًاس کتاب کی بے حد مانگ رہی ۔ [1] ان ہی ایام میں افریقہ سے کچھ احباب نے اس طرف توجہ دلائی کہ اگر اس کتاب کاانگریزی ترجمہ ہوجائے تواس کی افادیت بڑھ جائے ،کیونکہ افریقہ میں عربی کی نسبت انفریزی زیادہ سمجھی اور بولی جاتی ہے ۔ چنانچہ اس کتاب کاانگریزی ترجمہ بھی”ادارہ ترجمان السنہ“لاہور نے شائع کردیا اور امید ہے کہ وہ عربی سے کچھ کم مفید نہ ہوگا ۔ [2] ۱۹۶۸ء میں پاکستان واپسی پر میں نے محسوس کیاکہ ہمارے جرائد ومجلات مرزائیت کی طرف اس قدر توجہ نہیں دے رہے جس قدر انہیں دینی چاہیے ، چند ایک حضرات کوچھوڑ کر کسی کویہ بھی معلوم نہیں کہ مرزائی اخبارات مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کے بارہ میں کیاکچھ لکھتے اور کس قدر زہر پھیلاتے ہیں ۔
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter