Maktaba Wahhabi

مرزائیت اور اسلام

مؤلف: علامہ احسان الہٰی ظہیر

ناشر: ادارہ ترجمان السنۃ

سال شائع: 1993ء

214
میرےخیال میں اس کتاب کوبھی افریقہ میں اور خصوصاً ان علاقوں میں جہاں اردوبولنے والے بڑی تعداد میں موجودہیں ،ضرور پھیلانا چاہیے ۔ “ اسی بنا پر سعودی حکومت کے نشر واشاعت اور تبلیغ ودعوت کے مختلف شعبوں نے مجھے متعدد دفعہ اس کی اشاعت نوکے بارہ میں لکھا،لیکن میں اپنی بے شمار اور متنوع مصروفیات کی بناء پر وقت نہ نکال سکا،کہ میں چاہتا تھا کہ طبع نوسے پہلے اس پر نظر ثانی کرلی جائے لیکن واحسرتا! کہ قصد وادارہ کے باوصف آج تک وہ طائر عنقا دام نہ آسکا کہ فراغت کہیں جسے ، کہ سیاسی ومذہبی اور کاروباری مصروفیات سے جوفرصت کے لمحات میسر آئے ، وہ چند زیادہ اہم تصنیفات اور مشغولیات میں صرف ہوجاتے ۔ ع یحری الرباح بما لایشتھی السنن اور یہ چکر آج تک اسی طرح چل رہاہے ۔ تب میں نے سوچا مالا یدرک کلہ،لا یترکہ کلہ، اسے اسی طرح شائع کردیاجائے کہ شاید خداوندعالم آئندہ اس کے لیے کوئی بہتر صورت پیدا فرمادے ۔ آج اس مجموعہ مضامین کودوبارہ شائع کرتے ہوئے مسرت کی ایک لہر میرے رگ وپے میں سرایت کیے ہوئے ہے،کہ جس مسئلہ کو ہمارے اکابر نے اٹھایا اور جس کے بیان اور وضاحت میں ہم نے اپنی بساط کی حد تک قلم وزبان کوکھپایا۔ للہ الحمد کہ اس کا ایک حصہ رب کی کرم فرمائیوں اور پاکستان کےغیوروجسور مسلمانوں کی قربانیوں سے حل ہوچکاہے ۔ پاکستان میں قادیانیوں کوان کی اصلیت کے مطابق غیر مسلم اقلیت قرار دیاجاچکا ہے اور دنیا بھر کے مختلف ممالک میں جہاں جہاں مرزائی ڈیرے جمائے ہوئے اور ایک عالم کوورغلائے ہوئے تھے ،وہاں وہاں کے لوگ ان کے فریب سے آگاہ ہوچکے اور انہیں اپنا بوریا بستر سمیٹنے پر
x
صفحہعنوان
213مقدمہ طبع ثانی
216مقدمہ طبع اول
230مرزائیت اورا س کے معتقدات
243ختم نبوت
248نزول جبریل علیہ السلام
254قرآن مجید اور امت مستقلہ
258مکہ مکرمہ اور قادیان
268حج
271جہاد
275انگریز کی وفاداری
277مسلمان اور مرزائی
279اسلام اور مرزائیت
284مرزائی اور مسلمان
288اشتعال انگیز تحریریں
297فتنہ پرور
301ذلیل ورسوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون ؟
308مرزاغلام احمد کا دعویٰ
313مرزاغلام احمدا ور لاہوری مرزائی
321مرزائی اکابر” الفرقان “کے نام
329پاکستان میں مرزائی ریاست
332مرزامحمود خلیفہ قادیان
332” اہل حدیث کااداریہ “
350گواہی نمبر1
350گواہی نمبر2
351گواہی نمبر 3
351گواہی نمبر 4
351گواہی نمبر 5
352گواہی نمبر6
352گواہی نمبر 7
353گواہی نمبر 8
354گواہی نمبر 9
354گواہی نمبر 10
355گواہی نمبر 11
356گواہی نمبر 12
357گواہی نمبر 13
357گواہی نمبر 14
357گواہی نمبر 15
358گواہی نمبر 16
359گواہی نمبر 17
359گواہی نمبر 18
360گواہی نمبر 19
362گواہی نمبر 20
365الطالوی حسینہ
366اطالوی رقاصہ کا ” الفضل “ میں اعتراف
366اطالوی حسینہ
367ہوٹل سسل کی رونق عریاں
367اطالوی حسینہ مس روفو
368دشنام طراز کون ؟
385انگریز کا ایجنٹ کون تھا؟
420مرزائی دھوکہ باز!
420مدیر"الفرقان" ربوہ کے نام !
Flag Counter