Maktaba Wahhabi

42 - 153
چنانچہ آج کے بد عقیدہ لوگ مشرکین مکہ سے بھی زیادہ جاہل اور ناواقف ہیں کیونکہ وہ لا الہ الا اللہ کے حقیقی مفہوم کوجانتے تھے لیکن یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے متعلق بالخصوص عقائد میں نہایت عجیب و غریب موشگافیاں کرتے ہیں۔  اذا عرفت ما ذکرت لک معرفۃ قلب، وعرفت الشرک باللّٰہ الذی قال اللّٰہ فیہ:﴿اِنَّ اللّٰہَ لَا یَغْفِرُ أَن یُشْرَکَ بِہِ ے وَیَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذَلِکَ لِمَنْ یَّشَآئُ﴾[النسائ: 38] وعرفت دین اللّٰہ الذی أرسل بہ الرسل من أولہم الیٰ آخرہم الذی لا یقبل اللّٰہ من أحد دیناً سواہ، وعرفت ما أصبح غالب الناس فیہ من الجہل بہذا۔ أفادک فائدتین: الأولیٰ: الفرح بفضل اللّٰہ ورحمتہ، کما قال اللّٰہ تعالیٰ:﴿قُلْ بِفَضْلِ اللّٰہِ وَبِرَحْمَتِہِ ے فَبِذٰلِکَ فَلْیَفْرَحُوْا ہُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ﴾[یونس: 58] وأفادک أیضاً الخوف العظیم۔ فانک اذا عرفت أن الانسان یکفر بکلمۃ یخرجہا من لسانہ وقد یقولہا وہو جاہل فلا یعذر بالجہل۔ وقد یقولہا وہو یظن أنہا تقربہ الَیٰ اللّٰہ کما کان یظن المشرکون، خصوصًا انْ ألہمک اللّٰہ تعالیٰ ما قص عن قوم موسیٰ مع صلاحہم وعلمہم أنہم أتوہ قائلین:﴿اجْعَلْ لَّنَآ اِلٰہًا کَمَا لَہُمْ ئَ الِہَۃٌ﴾[الاعراف:138]، فحینئذ یعظم خوفک وحرصک علیٰ ما یخلصک من ہذا وأمثالہ۔۔ جب آپ نے مذکورہ بالا تفصیلات سمجھ لیں اور اس شرک کو جان لیا جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
Flag Counter