Maktaba Wahhabi

311 - 402
یُنْقَصُ ذَلَک مِنْ أُجُوْرِھِمْ شَیْئاً۔)) [1] ’’ جس نے ہدایت کی طرف دعوت دی، اس کے لیے اتنا ہی اجر ہے جتنا اس بات کے ماننے والوں کے لیے ہے ، اوران میں سے کسی کے اجر میں کچھ بھی کمی واقع نہیں ہوگی۔‘‘ حسن سیاست یہ ہے کہ انسان کسی بھی کام کوپایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مناسب اوراس کام کے اہل لوگوں کی تلاش کرے ؛اوران سے حکمت و حسن اخلاق سے کام لے۔ حسن تدبیر یہ ہے کہ اس کام کے طریقہ کار قواعد و ضوابط ؛ شروط و مقتضی، محل وقوع، اہمیت،قدرو قیمت، نتائج ، ثمرات ؛ عواقب پر پہلے سے غور و فکر کر لے تاکہ اسے کم وقت میں زیادہ اور درست نتائج حاصل ہوں ،او راس کی صلاحتیں بلا وجہ ضائع نہ ہوں ۔ ****
Flag Counter