Maktaba Wahhabi

180 - 184
باب نمبر13 مسئلہ شفاعت اور آگ سے خروج کا بیان[1] ۱۔ان سے کہا جائے گا : مسلمانوں نے امجایا کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفارش کریں گے ۔ یہ سفارش کس کی ہو گی ؟ (الف)کیا کبائر کے مرتکبین کی ؟ (ب)یا مخلص مؤمنین کی ؟اگرکہیں مرتکبین کبائر کی تو موافق ہوگے ۔اگر کہیں کہ ان مؤمنین کی ۔ہوگی جن کو جنت کی بشارت دی گئی ہے اور جن سے جنت کا وعدہ کیا گیا ہے ان کی ہوگی توکہاجائے گا :جب وہ جنت کے موعودتھے اور ان کو جنت کی خوشخبری دی گئی تھی تو اللہ پانے وعدہ کے خلاف نہیں کرتے تو ایسی قوم کی سفارش کا کیامعنی جن کے متعلق تمھارے ہقاں جائز نہیں کہ اللہ انھیں جنت میں داخل نہ کرے ۔ (الف)جب کہاتمہارا قول یہ ہے کہ وہ جنت کے حق دار ہوگئے ہیں اور محنت کا حصول واجب کرلیا ہے ؟اور جب اللہ رہ برابر بھی ظلم نہیں کرتاتو جنت میں دخول سے تاخیر تو ظلم ہے تو کیا سفارش اللہ تمھارے مذہب کے مطابق یہ سفارش کریں گے کہ وہ ظلم نہ کرے تعالیٰ اللّٰہ عن افترانکم علیہ علواکبیرا۔[2] (ب)اگر یہ کہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے فضل ک ے اضافہ کی سفارش کریں گے نہ کے جنت میں داخل کرنے کی توکہا جائے گا کیا اس کا بھی اللہ نے وعدہ نہیں
Flag Counter