الابانہ عن اصول الدیا نہ
السید الشیخ الامام ابو الحسن علی بن اسماعیل بن ابی بشر الاشعری البصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں :تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو واحد و أحد ہے، پالنے والا ، عزت والا ، بزرگی والا اور توحید میں یکتا ہے۔اور ایسے مجد والا ہے جس تک بندوں کی صفات پہنچ نہیں پاتیں ، نہ ہی تو کوئی اس کا ہم مثل ہے اور نہ ہی کوئی شریک، وہی ازسرنو پیدا کرنے والا وہی
لوٹا نے والا ہے،اپنے ارادے کو کر گزرنے والا ہے۔وہ اہلیہ اور اولاد پکڑنے سے برتر ہوا اور اجناس و ار جاس سے خلط ملط ہونے سے پاک ہوا۔ پس نہ تو کوئی اس کی صورت ہے جو بیان کی جائے۔[1]
اور نہ ہی اس کی کوئی حد ہے جس کی مثال دی جائے۔ انہی صفات سمیت ہمیشہ سے
|