Maktaba Wahhabi

158 - 184
کا جسم ،گو شت اور ہڈیا ں اللہ کی مدد کے بغیر ہی سخت ہوگئے اور وہ ان میں سے ہے کہ جس کو (غیر اللہ )نے رزق حرام دیا ۔اور یہ کفرعظیم ہے اگر وہ اس کے محتمل ہوں ۔ ۳۰۔ارزاق سے متعلق ایک مسئلہ !انے سے کہا جائے گا :تم نے اس کا نکا کیوں کیا کہ اللہ حرام رزق دے ؟کیوں کہ اگر وہ رزق حرام دے تو وہ رزق حرام آدمی کا محلوک بن جائے گا ان سے کہاجائے گاکہ ہمیں اس بچے کے متعلق بتاؤجس نے اپنی ماں کے دودھ کی غذائلی ۔اور اس چوپائے کے متعلق بتاؤ جو گھاس چرتاہے ان کو کون رزق دیتاہے َاگر کیسی اللہ تو کہا جائے گا: اکہا اللہ نے ان کو مالک بنایا ؟اور کیا چوپائے کی بھی ملکیت ہوتی ہے ؟اگر کہیں نہیں تو کہا جائے گا:پھر تم نے یہ گمان کیوں کیا کہ وہ رزق حرام دے تو اس کا مالک بھی بنادے ؟حالاں کہ اللہ رزق دیتاہے مگریہی اوقات مالک نہیں بنات ا؟ااور ان سے کہا جائے گا:کیا کیا اللہ نے انسان کو حرام پر قدرت دی ہے اگر چہ مالک نہیں بنایا ؟اگر کہیں :ہاں تو کہا جائے گا:اس کا انکار پھر کیوں کہ اللہ رزق حرما دے اور مالک نہ بنائے ۔ ۳۱۔ان لوگوں سے یہ بھی کہاجائے گا :کہ اگر مؤمنوں کو توفیق اللہ کی مدد سے ہوتی ہے توپھر اس کا انکار کیوں کہ کفار کی رسوائی بھی اللہ کی طرف سے ہوَوگرنہ اگر تم یہ گمان کرتے کہ اللہ نے کفار کو مبنی ایمان کی توفیق دی ہے تو پھر یہ بھی کیوں کہ ان کو کفر سے بچارکھا ہے ۔اور یہ کیسے ہوسکتاہے کہ بچابھی رکھا ہواور کفر ہوبھی رہا ہو!! اگر کہیں نہین توکہا جائے گا :پھر یہ خذاان کیاہے ۔جو اس نے پیدا کیا ہے ؟اگر کہیں یہ کفر اور ان کے درمیان تخلیہ ہے تو کہاجائے گا :کیا تمہارا یہ بھی قو نہیں کہ ایز توفیق اور کفر کے درمیان بھی تخلیہ کیا ہے ۔اور یہ خرج منالدین ہے ۔پس اس کے بغیرکوء چارہ نہہین کہ وہ خذلان اس کفر کو ثابت کریں جو اللہ نے ان میں پیدا کررکھا ہے اور تقدیر کی بدعت کو چھوڑدیں ۔
Flag Counter