کرتے کے مت عقل ہمیں بتاؤکہ آدمی نے کیا :اللہ کی قسم اگر اللہ نے چاہاتو میں کل تمہیں ضروردے دوں گا۔توکیا اللہ یہ چایئے والانہیں کہ یہ ایسے اس کا حق دے ؟وہ ہاں کہیں گے ؟
ہاں کیے بغیر کوئی چارہ نہ ہوگا۔اس پر انھیں کہاجائے گا:اگراللہ حق اداکرنے کوچاہتاہوتاتونہ دینے پریہ حانث ہوتاجس اگر وہ کیے کہ میں کل فجرطلوع ہونے پر تمہیں تمہاراحق ضرودوں گا۔پھر فجر طلوع ہوگی اور اس نے نہ دیا تو حانث ہوگا۔
۲۷۔آجال سے متعلق مسئلہ : [1]
ان سے کہاجائے گا ۔کیا للہ نے فرمایانہیں :
﴿ فَإِذَا جَاءَ أَجَلُهُمْ لَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ﴾ (الاعراف:۳۴)
’’جب وہ مدت پوری ہوجاتی ہے تو پھرایک کھڑی بھرکی نقد یم وتاخیر نہیں ہوتی ‘‘
اور فرمایا:
﴿ وَلَنْ يُؤَخِّرَ اللَّهُ نَفْسًا إِذَا جَاءَ أَجَلُهَا﴾ (المنافقون :۱۱)
|