Maktaba Wahhabi

154 - 184
ہوں اگر یہ جائزنہیں تو وہ بھی جائز نہیں تم نے کہا ہے ۔اگر وہ کہیں کہ مہر :تنگی اور گمراہی اللہ کے سینے کھول دینے کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتے تو کہاجائے گا: اسی طرح ھدایت گمراہی کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتی ۔اور جب معاملہ اسی طرح ہے تو اللہ ایمان کے لیے کافروں کے لیے نہیں کھوے بلکہ ان کے لوں یہ مہر لگادی ہے اور حق کے متعلق ان کے دلو ں پر تالے لگادیے ہیں ۲۴۔اسی طرح اللہ کے بنی موسی نے اپنی قوم پر بددعاکی فرمایا: ﴿ رَبَّنَا اطْمِسْ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَاشْدُدْ عَلَى قُلُوبِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُوا حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيمَ ﴾ (یونس :۸۸) ’’ہمارے رب !ان کے اموال کو غارت کردے اور انکے دلو ں کو ایسا سخت بنادے کہ جب تک وہ المناک عذاب دیکھ لیس ایمان نہ لائیں ‘‘ اس پر اللہ نے فرمایا: ﴿ قَالَ قَدْ أُجِيبَتْ دَعْوَتُكُمَا ﴾ (یونس :۸۹) ’’تم دونوں کی دعاقبول ہوچکی ‘‘ اسی طرح اللہ نے کفارکے متعلق خبر دی ہے کہ انھوں نے کہا: ﴿ وَقَالُوا قُلُوبُنَا فِي أَكِنَّةٍ مِمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ وَفِي آذَانِنَا وَقْرٌ وَمِنْ بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ ﴾ (فصلت :۵) ’’اور وہ کیلئے ہمیں جس کی طرف تو ہمیں بلاناہے اس سے ہمارے دل پڑوی میں اور ہمارے کا بہترہمیں اور ہمارے درمیان ایک پردمتاثل ہے ‘‘ اللہ نے ان کے دلوں میں غطاف کو تاحوں کو اور کج روی پیداکیا ہے کیوں کہ فرمایاہے ﴿ فَلَمَّا زَاغُوا أَزَاغَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ ﴾ (الصف:۵) ’’پھر جب بہنوں کج روی اختیارکی تو اللہ نے انکے دل ٹیڑھے کردیئے ‘‘
Flag Counter