Maktaba Wahhabi

89 - 389
پانچواں نکتہ: اہل تشیع کا اجماع کے حوالے سے نقطہ نگاہ امت سے قطعا مختلف ہے ان کے علما ایسا اتفاق اجماع کہلاتا ہے جو معصوم یعنی آئمہ اثنا عشر کے اقوال کی تفہیم اور اظہار میں ہو ۔ یا جس اتفاق سے معصوم کے قول کی تمام جہتیں منکشف ہو جائے وہ اجماع کہلائے گا۔ اور اختلاف اسی وجہ سے ہے کہ اہل السنۃ اور اہل تشیع میں اصولی اختلاف ہے جو فکر ونظر کے تمام گوشوں میں ظاہر ہوتا رہے گا۔
Flag Counter