Maktaba Wahhabi

156 - 389
اول: عرف نص شرعی کے مخالف نہ ہو۔ دوم: عرف مطرد اور غالب ہو ۔ سوم: معاملہ یا تصرف کے وقت عرف کا وجود ضروری ہے ۔ چہارم: معاملہ یا تصرف کے وقت کوئی قول یا فعل عرف کے خلاف موجود نہ ہو۔
Flag Counter