’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں اورمیں اللہ کارسول ہوں، جو شخص اللہ سے اس حال میں جا ملے کہ اسے ان دونوں باتوں میں کوئی شک نہ ہو تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔‘‘ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ مَاتَ لَا یُشْرِکُ بِاللّٰہِ شَیْئًا دَخَلَ الْجَنَّۃَ)) [1] ’’جو شخص اس حالت میں فوت ہواکہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرایا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ |
Book Name | دعوت دین کے بنیادی اصول |
Writer | قاری صہیب احمد میر محمدی |
Publisher | کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ |
Publish Year | 2017ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 586 |
Introduction |