خلاف آپ سے مدد طلب کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ستر انصار روانہ کیے، جنہیں ہم قراء کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ دن کو لکڑیاں اکٹھی کرتے اور رات کو نوافل پڑھتے۔ وہ لوگ انہیں ساتھ لے کر چلے گئے، حتیٰ کہ جب بئرمعونہ پر پہنچے تو ان سے دھوکہ کیا اور انہیں شہید کر دیا۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ماہ تک رِعل، ذکوان اور بنی لحیان کے ساتھ قنوت میں بددعا کرتے رہے۔‘‘ |
Book Name | دعوت دین کے بنیادی اصول |
Writer | قاری صہیب احمد میر محمدی |
Publisher | کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ |
Publish Year | 2017ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 586 |
Introduction |