Maktaba Wahhabi

74 - 262
﴿وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ أَذِلَّةٌ ۖ فَاتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ﴿١٢٣﴾إِذْ تَقُولُ لِلْمُؤْمِنِينَ أَلَن يَكْفِيَكُمْ أَن يُمِدَّكُمْ رَبُّكُم بِثَلَاثَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُنزَلِينَ﴿١٢٤﴾بَلَىٰ ۚ إِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا وَيَأْتُوكُم مِّن فَوْرِهِمْ هَـٰذَا يُمْدِدْكُمْ رَبُّكُم بِخَمْسَةِ آلَافٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُسَوِّمِينَ﴾[1] جنگ بدر میں اللہ تعالیٰ نے عین اس وقت تمہاری مدد فرمائی تھی جبکہ تم نہایت گری ہوئی حالت میں تھے‘ اس لئے اللہ ہی سے ڈرو تا کہ تمہیں شکر گزاری کی توفیق ہو۔(اور یہ شکر گزاری باعث نصرت و امداد ہو)جب آپ مومنوں کو تسلی دے رہے تھے‘ کیا آسمان سے تین ہزار فرشتے اتار کر اللہ تعالیٰ کا تمہاری مدد کرنا تمہیں کافی نہ ہوگا۔کیوں نہیں ‘ بلکہ اگر تم صبر کرو اور پرہیزگاری کرو اور یہ لوگ اسی دم تمہارے پاس آجائیں تو تمہارارب تمہاری امداد پانچ ہزار
Flag Counter