Maktaba Wahhabi

114 - 262
خیر وبھلائی سے یوں آزماتا ہے کہ کیا بندہ اس کا شکریہ اداکرتا ہے یا نہیں ‘ اور شروبرائی سے یوں آزماتا ہے کہ وہ اس کی تکلیف پر صبر کرتا ہے یا نہیں۔[1] (۲)مال و اولاد کے ذریعہ آزمائش: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ ۚ وَاللّٰہُ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ﴾[2] تمہارے مال اور اولاد تو سراسر تمہاری آزمائش ہیں اور اللہ کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔ چنانچہ مال و اولاد فتنہ یعنی اللہ کی جانب سے مخلوق کی ابتلاء و آزمائش کا سبب ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ اطاعت گزاروں اور گنہ گاروں کو جان لے۔[3] عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :’’تم میں کوئی شخص ہرگز یہ
Flag Counter