Maktaba Wahhabi

56 - 262
ہرچیز کو خوب جاننے والا ہے۔ (۵)جنت اور اس کی ہمہ قسم کی نعمتوں میں داخلہ: ان میں سے چند نعمتیں حسب ذیل ہیں : ۱- جنت سے سرفرازی: ارشاد باری ہے: ﴿لِلَّذِينَ اتَّقَوْا عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ﴾[1] متقیوں کے لئے ان کے پروردگار کے پاس ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں۔ ۲- جنت کی وراثت: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيًّا﴾[2]
Flag Counter