Maktaba Wahhabi

15 - 262
پہلا مبحث: تقویٰ کا نور اوراس کے ثمرات پہلا مطلب: تقویٰ کا مفہوم تقویٰ کا لغوی مفہوم: (عربی)زبان میں تقویٰ کے معنیٰ بچنے‘ ڈرنے اور متنبہ رہنے کے ہیں،کہا جاتا ہے:’’اتقیت الشيء،وتقیتہ أتقیہ تقی،وتقیۃ،وتقاء‘‘ یعنی میں فلاں چیز سے بچ کر رہا،فرمان باری تعالیٰ: ﴿هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ﴾[1] کے معنیٰ یہ ہیں کہ اللہ عز وجل ہی اس بات کا مستحق ہے کہ اس کے
Flag Counter