Maktaba Wahhabi

104 - 262
دوسرامبحث: گناہوں کی تاریکیاں اور ان کے نقصانات پہلا مطلب: گناہوں کا مفہوم اور ان کے نام اولاً:گناہوں کا مفہوم: معاصی(گناہوں)کی لغوی تعریف: عصیان(معصیت)اطاعت کی ضد ہے‘ کہا جاتا ہے:’’عصی العبد ربہ‘‘جب بندہ اللہ کے حکم کی مخالفت کرے‘ اور کہا جاتا ہے: ’’عصی فلان أمیرہیعصیہ عصیاً وعصیاناً ومعصیۃً‘‘ جب کوئی شخص اپنے امیر کی اطاعت نہ کرے‘ چنانچہ وہ(عاصی)گناہ گار قرار پائے گا،[1]اللہ عزوجل
Flag Counter