Maktaba Wahhabi

93 - 262
ڈرے اور اس کا تقویٰ اختیار کرے تو ایسے ہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں۔ (۲۳)مومن کے لئے طغرۂ امتیاز: تقویٰ مومنوں اور بدکاروں کے درمیان فرق وامتیاز کرتاہے‘ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: ﴿أَمْ نَجْعَلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَالْمُفْسِدِينَ فِي الْأَرْضِ أَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِينَ كَالْفُجَّارِ﴾[1] کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے ان کے برابر کردیں گے جو(ہمیشہ)زمین میں فساد مچاتے رہے‘ یا پرہیز گاروں کو بدکاروں جیسا کردیں گے؟ نیز ارشاد ہے:
Flag Counter