Maktaba Wahhabi

79 - 262
يَحْزَنُونَ﴾[1] جنھوں نے تقویٰ اختیار کیا اور اصلاح کی ان پر کوئی خوف نہ ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔ (۱۴)برکتوں کا نزول: تقویٰ آسمان و زمین سے برکتوں کے دہانے کھولنے کا سبب ہے‘اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَىٰ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِم بَرَكَاتٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ وَلَـٰكِن كَذَّبُوا فَأَخَذْنَاهُم بِمَا كَانُوا يَكْسِبُونَ﴾[2] اور اگر ان بستیوں کے رہنے والے ایمان لے آتے اور تقویٰ اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین کی برکتیں کھول دیتے لیکن انھوں نے تکذیب کی تو ہم نے ان کے اعمال کی وجہ سے انہیں
Flag Counter