Maktaba Wahhabi

110 - 262
۴- خطیئہ: برادران یوسف علیہ السلام کے قول کو ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿قَالُوا يَا أَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ﴾[1] انھوں نے کہا اے ابا جان! آپ ہمارے لئے گناہوں کی بخشش طلب کیجئے بیشک ہم قصوروار ہیں۔ ۵- سیئہ: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ﴾[2] بیشک نیکیاں برائیوں کو ختم کردیتی ہیں۔ ۶- اثم: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
Flag Counter