Maktaba Wahhabi

222 - 262
أخذ ها يريدُ إتلافَها أتلفه اللّٰہُ۔‘‘[1] جو شخص لوگوں کا مال ادا کرنے کی نیت سے لے گا اللہ تعالیٰ اس کے لئے اس کی ادائیگی کے اسباب مہیا فرمائے گا‘ اور جو اسے ضائع و برباد کرنے کی نیت سے لے گا اللہ اسے ضائع کردے گا۔ مطلب یہ ہے کہ جولوگوں کا مال ادا کرنے(لوٹانے)کی غرض سے لے گا اللہ تعالیٰ اس کے لئے دنیا میں فراخی و کشادگی پیدا کرے اس پر اس کی ادائیگی آسان کردے گا،یا اس کی جانب سے قیامت کے روز اس کا ضمانت دار ہو جائے گا،اور جولوگوں کا مال ہڑپ کرنے کی نیت سے لے گااس کی معیشت اور مال و دولت میں تباہی واقع ہوجائے گی،اور کہا گیا ہے کہ اس سے مراد آخرت کا عذاب ہے۔[2] (ھ)فرد پر گناہوں کے عام اثرات:
Flag Counter