Maktaba Wahhabi

52 - 262
چشمے ہوں جن سے وہ باغات سیراب ہوں گے اور ان باغات سے اللہ کے تقویٰ شعار بندے سیراب و شکم سیر ہوں گے۔[1] یہ متقیوں کے اوصاف کے(محض)چند نمونے اور مثالیں ہیں ورنہ کتاب و سنت میں ان کے اوصاف بکثرت موجود ہیں۔ چوتھا مطلب: تقویٰ کے ثمرات تقویٰ کے کچھ ثمرات ہیں جو تقویٰ شعار شخص کو دنیا و آخرت میں حاصل ہوں گے اور ان ثمرات کے حصول کی پیش رفت متقیوں کے اوصاف پر کار بند ہونے کے اعتبار سے ہوگی‘ ان میں سے بطور شمار نہیں بطور مثال چند ثمرات حسب ذیل ہیں : (۱)قرآن کریم سے استفادہ اور ہدایت ارشاد و ہدایت توفیق سے سرفراز ی : اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿الم﴿١﴾ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى
Flag Counter