Maktaba Wahhabi

58 - 262
ستم روانہ رکھاجائے گا۔ ۳- بہترین مراتب و درجات : اللہ کا ارشاد ہے: ﴿وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ ۚ وَلَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِينَ﴾[1] اور یقینا آخرت کا گھر تو بہت ہی بہتر ہے اور کیا ہی خوب پرہیز گاروں کاگھر ہے۔ ۴- من چاہی نعمتوں کا حصول: ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ لَهُمْ فِيهَا مَا يَشَاءُونَ ۚ كَذَٰلِكَ يَجْزِي اللّٰہُ الْمُتَّقِينَ﴾[2] ہمیشگی والے باغات جہاں وہ جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ‘ جو کچھ یہ چاہیں گے وہاں ان کے لئے موجود ہوگامتقیوں
Flag Counter