Maktaba Wahhabi

21 - 262
کی وصیت فرمائی ہے،اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَلَقَدْ وَصَّيْنَا الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ وَإِيَّاكُمْ أَنِ اتَّقُوا اللّٰہَ﴾[1] اور واقعی ہم نے ان لوگوں جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے تھے اور تم کو بھی اسی بات کا حکم دیا ہے کہ تم اللہ سے ڈرتے رہو۔ چنانچہ یہ تمام اولین و آخرین کو امرو نہی،شرعی احکام،وصیت الٰہی کے انجام دینے والے کو ثواب اور اسے ضائع کرنے اور اس سے بے توجہی برتنے والے کو دردناک عذاب کی سزا پر مشتمل ایک عظیم الشان وصیت ہے،اسی لئے اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿وَإِن تَكْفُرُوا فَإِنَّ لِلّٰہِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللّٰہُ غَنِيًّا حَمِيدًا﴾ اور اگر تم کفر کرو تو یا د رکھو کہ اللہ کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ بہت بے نیاز اور تعریف
Flag Counter