وإنَّ مُحَقَّراتِ الذنوبِ متى يؤخَذْ بها صاحِبُها تُهلِكْه،‘‘[1] چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو،ان لوگوں کی طرح جو ایک وادی میں اترے،ایک لکڑی یہ لے کر آیا‘ اور ایک لکڑی یہ لے کر آیا‘ یہاں تک کہ انھوں نے اپنی روٹی پکالی‘ چھوٹے گناہوں پر جب اس کے مرتکب کامواخذہ ہوگا تو وہ اسے ہلاک و برباد کردیں گے۔ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ وہ فرماتے ہیں : ’’إن المؤمن یری ذنوبہ کأنہ قاعد تحت جبل یخاف أن یقع علیہ،وإن الفاجر یری ذنوبہ کذباب مر علی أنفہ فقال بہ ھکذا‘‘[2] |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |