Maktaba Wahhabi

105 - 262
کاارشاد ہے: ﴿وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصْيَانَ﴾[1] اور اللہ عزوجل نے تمہارے نزدیک کفر‘فسق اور نافرمانی کو ناپسند بنادیا ہے۔ امام جرجانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’عصیان تابعداری ترک کردینے کا نام ہے۔‘‘[2] معاصی(گناہوں)کی اصطلاحی تعریف: شرعی اصطلاح میں معاصی‘ حکم کردہ امور کوچھوڑ دینے اور منع کردہ امور کو انجام دینے کا نام ہے۔ معلوم ہوا کہ معاصی اللہ یا اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کردہ ظاہر و پوشیدہ اقوال‘ اعمال اور مقاصد کے ترک کرنے اور اللہ یا اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی منع کردہ ظاہر و پوشیدہ اقوال‘ اعمال اور مقاصد کی انجام دہی
Flag Counter