Maktaba Wahhabi

37 - 98
احتراز کرو۔ کسی سے مذاکرہ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھو کہ مناسب ترین پیرائے میں اپنا مفہوم و مدعا بیان ہو۔ کسی سائل کے سوال کو پوری طرح سمجھ کر جامع مانع جواب دو کہ اس میں دوسرے مفہوم (شک و شبہہ) کی گنجایش نہ رہے۔ 15. ثابت قدمی اور پختگی اختیار کرنا: طالب علم حصولِ علم کے لیے علما کے سامنے زانوئے تلمذ تہ کرنے جیسے اہم امور میں صبر و ثبات سے کام لے، کیوں کہ جو دانہ زمین میں جم جاتا ہے، وہی اُگتا ہے۔
Flag Counter