Maktaba Wahhabi

مومن کی نماز

مؤلف: صہیب احمد میر محمدی

ناشر: کلیۃ القرآن والکریم والتربیۃ الاسلامیہ

سال شائع: 2012

101
فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ))[1] ’’بے شک جوکچھ اللہ نے لے لیاہے وہ اسی کاتھا اور جودیا ہے وہ بھی اللہ ہی کا ہے ۔ اور ہر چیز اللہ کے ہاں ایک مدت مقررہ تک کے لیے ہے لہٰذا تم صبرکرو اورثواب کی امید رکھو۔‘‘ 2۔ (( أَعْظَمَ اللّٰہُ أَجْرَکَ وَأَحْسَنَ عَزَائَ کَ وَغَفَرَلِمَیِّتِکَ۔))[2] ’’اللہ تعالیٰ تیرے اجرکو بڑھائے اور تمہیں اچھے طریقے سے تسلی دے اور تمہارے فوت شدہ کو معاف فرمائے۔‘‘ نوٹ:… تعزیت کاکوئی بھی وقت متعین نہیں جب بھی ممکن ہو یہ جائز ہے ۔ اصل مسلمان کا حق یہ ہے کہ اس کا جنازہ پڑھا جائے ، دعا کی جائے اور اس کے اہل وعیال کو صبرکی تلقین کی جائے اور نوحہ(رونا ، پیٹنا ) کرنے سے روکا جائے۔ سوگ کے لیے کسی خاص جگہ پر جمع ہونا اور دعوتوں کا اہتمام کرنا شرعا جائز نہیں ہیں۔ جیسا کہ جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ : (( کُنَّا نَعُدُّالْاِجْتِمَاعَ إِلٰی أَہْلِ الْمَیِّتِ وَصَنِیْعَۃَ الطَّعَامَ بَعْدَ دَفْنِہٖ مِنَ النِّیَاحَۃِ۔))[3] ’’ہم اہل میت کے گھر جمع ہونا ، اور میت کی تدفین کے بعد کھانے کے اہتمام کرنے کو نوحہ میں شمار کرتے تھے۔‘‘ 
x
صفحہعنوان
9مقدمہ
11اَلصّلٰوۃُ
11الصّلوۃ (نماز )کا معنی:
11نماز کی فرضیت اور اہمیت و فضیلت :
15نماز کا عملی طریقہ
15(1) مکمل وضوء کرنا:
16وضوء کی فضیلت:
18وضو کا طریقہ
181۔ دل سے نیت کرنا:
182۔ بسم اللہ پڑھنا:
183۔مسواک کرنا:
194۔دائیں طرف سے شروع کرنا:
195۔ دونوں ہاتھوں کوتین بار( پہنچوں تک) دھونا
206۔ ہاتھوں کی انگلیوںکا خلال کرنا:
207۔ ایک ہی چلو سے کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا(تین بار):
208۔ بائیں ہاتھ سے ناک جھاڑنا:
219۔ منہ کو تین بار دھونا:
2110۔داڑھی کا خلال کرنا:
2211۔ ہاتھوں کو تین بار کہنیوں تک دھونا:
2212۔ پورے سر،کانوں اور کن پٹی کا مسح کرنا:
2313۔پاؤں کو ٹخنوں تک تین باردھونا:
2314۔پاؤں کی انگلیوںکاخلال کرنا اور ملنا:
2415۔شرمگاہ کو چھینٹے مارنا:
2516۔د عا پڑھنا:
27غسل اور اس کا طریقہ
271۔غسل کا لغوی معنی:
272۔غسل کا اصطلاحی معنی:
273۔غسل کا طریقہ:
37تیمم اور اس کاطریقہ
37تیمم کا لغوی معنی:
37تیمم کا اصطلاحی معنی:
37تیمم کا طریقہ
381۔ قبلہ رخ کھڑے ہونا:
392۔ سترے کا اہتمام کرنااور اس کے قریب کھڑے ہونا:
403۔صف سید ھی کرنا اوراس کو ملانا :
414۔ دل سے نیت کرنا:
415۔ تکبیر ( اَللّٰہُ أَکْبَرُ ) کہنا
426۔رفع یدین کرنا:
447۔سینے پر ہاتھ باندھنا:
458۔ دعائے استفتاح:
489۔ تَعَوُّذْ پڑھنا
4910۔ بسم اللّٰہ آہستہ آواز میں پڑھنا :
4911۔ سورت فا تحہ پڑھنا:
5112۔اونچی آواز سے آمین کہنا:
5213۔ سورت فاتحہ کے ساتھ دوسری سورت ملانا:
5414۔ رکوع کرنا:
5915۔رکوع سے اٹھنا اور دعاکرنا:
6116۔رکوع کے بعداطمینان سے کھڑے ہونا:
6217۔سجدہ کرنا:
62نمبر1…امام سے سبقت نہ کرنا:
7119۔ تکبیر کہہ کردوسرا سجدہ کرنا:
7120۔ دوسرے سجدے سے سر اٹھانا:
7221۔دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہونا:
7322۔پہلا تشہد :
7523۔ دوسرا تشہد :
7624۔ تشہد کی دعائیں:
8325۔ سلام پھیرنا:
8426۔سلام کے بعد اذکار:
94نمازجناز ہ اور اس کے احکام
94جنازہ پڑھنے کی فضیلت:
94جنازہ پڑھنے کا طریقہ:
95جنازے کی دعائیں:
97بچے کے لیے دعا:
97میت کے گھر والے یہ دعا پڑھیں:
98بوقت اطلاع میت کے لیے دعا:
98قبرستان جانے کی دعا:
99نماز جنا زہ کے تین ممنوع اوقات:
99میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا:
100قبر کی اونچائی کا اندازہ:
100پختہ قبر بنانا، اس پر لکھائی کرنا اوراس پر تعمیر کرنے (قبہ و مزار بنانے )کی ممانعت:
100تعزیت کا شرعی طریقہ:
102یادداشت
Flag Counter