تصدیق کرتے ہوئے ہم یہ بات کہتے ہیں۔ [1] ۳۳۔ عذاب قبر پر ہم ایمان لاتے ہیں ۔ ۳۴۔ حوض پر ایمان لاتے ہیں ۔ ۳۵۔ ترازو بلاشبہ برحق ہے۔ ۳۶۔ پل صراط بھی برحق ہے ۔ ۳۷۔ بعث بعدالموت بھی برحق ہے ۔ [2] ۳۸۔اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ بندگان کو موقف میں ٹھہرائے گا اور ایمان والوں کا محاسبہ کرے گا۔ [3] |
Book Name | الابانہ عن اصول الدیانہ |
Writer | امام ابو الحسن اشعری |
Publisher | سلفی ریسرچ انسٹیٹوٹ |
Publish Year | 2017 |
Translator | ابو محمد موہب الرحیم |
Volume | |
Number of Pages | 184 |
Introduction |