Maktaba Wahhabi

63 - 184
گناہ گاروں کے لیے جنت کی امید رکھتے ہیں ا ور ان کے متعلق ڈرتے ہیں کہ مبادا و ہ دوزخ میں عذاب دیے جائیں ۔ [1] ۳۲۔ ہم کہتے ہیں :بلاشبہ اللہ عزوجل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش کی بدولت ایک قوم کو دوزخ سے ان کے جل جانے کے بعد نکالے گا ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی روایت کی
Flag Counter