Maktaba Wahhabi

168 - 184
﴿ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ﴾(الانفال :۳۳) ’’اور نہ ہی یہ مناسب تھا کہ اللہ اسے لوگوں کو عذاب دے جو استغفار کرتے ہوں ‘‘ اس سے مراد اہل ایمان ہیں پھر فرمایا: ﴿ وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ ﴾ (الانفال :۳۴) ’’اور اللہ ان لوگو ں کو کیوں عذاب نہ دے ‘‘ اس سے مراد کفار ہیں اہل زبان کے ہاں اس خطاب کے جواز میں کوئی اختلاف نہیں جس کا ظاہر ایک جنس ہواور مراد دو جنسیں ہوں ۔ پس وہ اعتراض باطل ہوا جو معتصرض نے کیا بلکہ اعتراض نے اس کی جہالت پر دلالت کی۔ ٭٭٭
Flag Counter