﴿ وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ﴾ (الشوریٰ:۲۷) ’’اور اگر اللہ اپنے بندوں کو وافررزق عطاکردیتاتو یہ زمین میں سرکشی سے اودھم مچادیتے‘‘ اورفرمایا: ﴿ وَلَوْلَا أَنْ يَكُونَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً لَجَعَلْنَا لِمَنْ يَكْفُرُ بِالرَّحْمَنِ لِبُيُوتِهِمْ سُقُفًا مِنْ فِضَّةٍ وَمَعَارِجَ عَلَيْهَا يَظْهَرُونَ﴾ (الزخرف : ۳۳) ’’ اگریہ اللہ ۔۔۔نہ ہوتاکہ لوگ ایک کفر کی طرف مائل ہوں ۔۔۔۔۔رحمن کے ساتھ کفرکرنے والوں کے گھراور سیڑھیاں جن پر یہ چڑھتے ہیں چاندی سے بنادیتے ہاں کے بغیران کے لیے چارہ نہ ہوگا۔اس پر ان سے کہاجائے گا:تم نے اس کاانکارکیاپھرکیوں کہاکہ وہ اس پرقادرہے کہ ایسالطف کرے کہ جس کے کرنے سے وہ سب ۔۔۔۔جیساکہ وہ اس امرپر بھی قاعد ہے کہ وہ کرے تووہ سب کفرکرلیں ۔ ۳۔مسئلہ اخری:ان کے کہاجائے گا:کیا اللہ نے فرمایانہیں : ﴿ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ لَاتَّبَعْتُمُ الشَّيْطَانَ إِلَّا قَلِيلًا﴾ (النساء:۸۱) ’’اوراگراللہ کا فضل اور رحمت تمھارے ساتھ شامل حال نہ ہوتی تو تم ماسواتے چندلوگوں نے شیطان کے پیچھے لگ جاتے ‘‘ اور فرمایا: ﴿ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَى مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَدًا﴾ (النور:۲۱) ’’اور اگرتم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی بھی پاک نہ |