Maktaba Wahhabi

141 - 184
ساتھ کفرکرنے والوں کے گھر اوار سیڑھیاں جن پر یہ چڑھتے ہیں چاندی سے بنادیتے ‘‘ اللہ نے خبردی ہے کہ اگر کفر پر لوگوں کے مجتمع ہونے کی بات نہ ہوتی تو وہ ان کے لیے رنوق فراخ کردیتے ااور کفار کے لیے چاندی کی سقف بنادیتا(اس خبرکے ہوتے ہوئے)تم نے یہ انکار کیوں کہ اگر وہ ان کے کافر ہونے کا ارادہ نہ کرتاتوان کوپیداہی نہ کرتے ۔ جب کہ اسے علم ہی ہے کہ جب وہ ان کوپیداکرے گا تووہ کافروں کے لیے چاچدی کی سقف بنادیتاجس کووچڑھتے ۔(مگر اسی نے نہیں بنائی )تاکہ لوگ کفرپر جمع نہ ہوجائیں ۔ ٭٭٭
Flag Counter