Maktaba Wahhabi

675 - 933
۱۔ اعادہ مضاف الیہ سے بلامضاف کے ۲۔ فاعل یا نائب فاعل سے بلا فعل کے ۳۔ مفعول سے بلا فاعل کے ۴۔ کسی خبر سے بلامبتداء کے ۵۔ کان وان وغیرہ کی خبر سے بلا اسم کے ۶۔ صلہ سے بلا موصول کے ۷۔ صفت سے بلا موصوف کے ۸۔ جزا سے بلا شرط کے ۹۔ معطوف مفرد سے بلا معطوف علیہ کے ۱۰۔ جواب قسم سے بلا قسم کے ۱۱۔ مشارالیہ سے بلا اسم اشارہ کے ۱۲۔ مستثنیٰ سے بلا مستثنیٰ منہ کے ۱۳۔ تمیز سے بلا ممیز کے ۱۴۔ تفسیر سے بلا مفسر کے ۱۵۔ حال سے بلا ذوالحال کے ۱۶۔ تاکید سے بلا مؤکد کے ۱۷۔ بدل سے بلا مبدل منہ کے ۱۸۔ افعال متعدی میں دوسرے مفعول سے بلا پہلے مفعول کے ۱۹۔ تمنی، استفہام اورامرونہی کے جوابات سے ۲۰۔ معمول سے بلا عامل کے ۲۱۔ تابع سے بلا متبوع کے ۲۲۔ ایجاب سے بلا منفی کے للہ جل شانہ‘ ہمیں ترتیل کے مطابق قرآن مجید پڑھنے کی توفیق عنایت فرمائیں ۔ آمین ثم آمین وآخر دعوانا أن الحمد اللّٰہ رب العلمین ٭٭٭
Flag Counter