Maktaba Wahhabi

رُشدقرأت نمبر 2

مؤلف: ڈاکٹر عبدالرحمٰن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور

سال شائع: ستمبر 2009

821
محمد شفیق کوکب ٭ یونیورسٹیوں میں تجوید وقراءات پر لکھے گئے مقالات [ایم۔اے، ایم فل،پی ایچ ڈی] کسی قوم یا ملک کی ترقی میں تعلیم وتحقیق کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے۔مسلمان ہونے کے ناطے قرآن کریم ہماری روحانی زندگی کی بنیاد ہے۔ اس اہمیت کے پیش نظر قومی وبین الاقوامی یونیورسٹیوں میں ’علوم قرآن‘ کے حوالے سے ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح پر بے شمار تحقیقی موضوعات پر کام کیا جا چکا ہے۔یونیورسٹیوں میں علم وتحقیق کے حوالے سے عموما جو کام کروایا جاتا ہے، وہ کسی ملک اور قوم کے تحقیقی معیار کی عکاسی کرتا ہے، لیکن افسوس جامعات میں مقالات کی جامع فہرست منظم نہ ہونے کی وجہ سے مختلف جگہوں پرملتے جلتے موضوعات پر ہی مقالات لکھوائے جارہے ہیں ، جس سے تحقیق کے نئے پہلو سامنے نہیں آرہے۔اس ضرورت کی تکمیل کے لیے علوم وفنون کے تمام شعبہ جات میں مقالات کی جامع کتابیات مرتب کرنے کی ضرورت ہے، جس میں نگران، مقالہ، سن تکمیل اور دیگر معلومات کی نشاندہی وغیرہ اُمور کی پابندی کی جانی چاہیے۔ سردست ہم نے ماہنامہ رشد قراءات نمبر کے موضوع کی مناسبت سے کتابیات کے اہم باب ’علوم القراءات‘ کے ضمن میں کوشش کی ہے کہ متعدد جامعات میں اِدارہ علوم اسلامیہ کے اساتذہ کی زیرنگرانی ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے جو تحقیقی مقالہ جات علم تجوید وقراء ات، علم رسم وضبط، علم فواصل ووقف وغیرہ کے حوالے سے لکھوائے جاچکے ہیں ، ان کی ایک جامع فہرست شائع کی جائے، تاکہ اس موضوع پر ہماری دانش گاہوں میں جو کام اب تک ہو چکا ہے اس سے عام قارئین بھی واقفیت حاصل کریں اور ان موضوعات پر کام کرنے والے سکالرز بھی جامعات میں ہونے والی اِس تحقیق سے آگاہ ہوسکیں ۔ یاد رہے کہ اس کام کی ضرورت کا احساس کرتے ہوئے اس سے قبل مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور کے آرگن ماہنامہ ’محدث‘ میں شمارہ مارچ ۲۰۰۸ء میں ’ علوم حدیث‘ پر اور شمارہ اپریل ۲۰۰۹ء میں ’ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ‘ پر کیے گئے تحقیقی کام کی دو جامع رپورٹس پیش کی جا چکی ہیں اور یہ اس سلسلہ کی تیسری کاوش ہے۔ علم تجوید وقراءات سے متعلقہ اس ’کتابیات‘ میں مرتب شدہ رپورٹ کو ہم اہل علم کی آسانی کے لئے حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا ہے اور کام میں درج ذیل اُمور کالحاظ رکھا ہے : الف :ایم فل کے مقالات کے ساتھ ٭کا نشان لگایا ہے۔ ب:پی ایچ ڈی کے مقالات کے ساتھPلکھا ہے۔ ج: دیگر مقالات کو قارئین ایم اے کی تحقیقات شمار کریں ۔ [ادارہ]
x
صفحہعنوان
4قرآن مجید کا صوتی جمال اور اِسلامی کلچر
14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءات کا مجموعہ
29قراءاتِ متواترہ کی حجیت
45قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف
52قراءات متواترہ کا ثبوت اور اس کے منکر کا حکم
60قراءاتِ متواترہ [سبعۃ وعشرۃ]
83جمع قرآن اور مصاحفِ عثمانیہ کی رو سے ثبوتِ قراء ات
97متنوع قراءات کا ثبوت مصاحفِ عثمانیہ کی روشنی میں
106ائمہ اسلاف اور عرب مفتیان کے فتاویٰ
124حجیّت قراءات ....جمیع مکاتب ِفکر کا متفقہ فتویٰ
136معزز مفتیان کے تفصیلی فتاویٰ جات
190اہل حدیث قراء کرام کے مشائخ عظام
216سبعۃ اَحرف سے کیا مراد ہے؟
243کیا حدیث سبعۃ أحر ف متشابہات میں سے ہے؟
259حدیث سبعۃ أحرف اور اس کا مفہوم
286اَحرف سبعہ اور ان کا مفہوم قراءات قرآنیہ کے تناظر میں
298حدیث سبعۃ أحرف ....ایک جائزہ
308قرا ء ت کی حجیت، اہمیت اور اُمت کا تعامل
318تعارف علم القراءات....اَہم سوالات وجوابات
363ضابطہ ثبوتِ قراءات کا تفصیلی جائزہ
375قراءات قرآنیہ کی اَساس....تلقّی وسماع
398اَحکام فقہ میں قراءاتِ قرآنیہ کے اَثرات
412علم تفسیرپرقراءات کے اثرات
430رسمِ قرآنی کا اِعجاز اور اس کے معنوی اثرات
449نظریہ النحو القرآنی ....ایک تحقیقی جائزہ
478تواتر کا مفہوم اور ثبوتِ قرآن کا ضابطہ
494نمازمیں قراءاتِ متواترہ کی تلاوت
513الحالّ المرتحل ....شرعی حیثیت
522بین السورتین تکبیرات ....تحقیقی جائزہ
539مروّجہ محفل قراء ت....ناقدانہ جائزہ
548استشراقینظریہ ارتقاء اورقراءاتِ قرآنیہ
578دفاعِ قراء ات....خلاصۂ کتاب
594جمع قرآن ....روایات کے آئینے میں
614کتابت ِ مصاحف اور علم الضبط
636جدید قواعد ِاملاء کے مطابق کتا ب ت ِمصحف کی ممانعت
647رسمِ عثمانی کا التزام اور اس بارے میں علماء کی آراء
670وقف و اِبتداء
676محدثین، مفسرین، فقہاء، نحاۃ اور مؤلفین میں سے قراء کرام
700طبقات المفسرین
706الجواہر المضیّۃ فی طبقات الحنفیۃ
708شجرۃ النُور الزکیّۃ فی طبقات المالکیّۃ
711طبقات الشافعیۃ
714طبقات الحنابلۃ
721بغیۃ الوعاۃ فی طبقات اللغویین والنحاۃ
734متقدمین آئمہ اسلاف میں سے قراء کرام کا تعارف
756مولاناحافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ سے ملاقات
778شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم حفظہ اللہ سے ملاقات
793سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراءات کا جائزہ
821یونیورسٹیوں میں تجوید وقراءات پر لکھے گئے مقالات [ایم۔اے، ایم فل،پی ایچ ڈی]
825اِشاریہ مخطوطات تجوید وقراء ات
861کشف الظنون میں کتب قراءات کا ایک جائزہ
875بصارت سے محروم ....بصیرت سے بھرپور
889شیخ المقری علامہ علی محمد الضبّاع رحمہ اللہ
904اَخبار الجامعہ
907تبصرہ جات بر ماہنامہ رشد ’قراءت نمبر‘
Flag Counter