Maktaba Wahhabi

69 - 243
﴿ كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى ، أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى ، إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى ، أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى ، عَبْدًا إِذَا صَلَّى ، أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى ، أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى ، أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى ، أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللّٰهَ يَرَى ، كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ ، نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ ، فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ ، سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ ، كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ﴾ ’’ہرگز نہیں انسان جب اپنے آپ کو دولت مند دیکھتا ہے تو سر کش ہو جاتا ہے۔ بے شک تیرے رب ہی کی طرف لوٹ کر جاناہے۔ تو نے دیکھا کہ جب ایک بندہ(محمدصلی اللہ علیہ وسلم )نماز پڑھتا ہے تو یہ اسے روکتا ہے۔ بھلا دیکھ تو اگر وہ (بندہ) ہدایت پر ہو یا اچھی بات کا حکم کر رہا ہو۔ بھلا دیکھ تو اگر وہ (سچے دین کو) جھٹلاتا ہو اور (اس سے) منہ موڑ رہا ہو۔ کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔ ہرگز نہیں۔ اگر وہ باز نہ آیا تو ہم (قیامت کے دن) اس کی چوٹی پکڑ کر اسے گھسیٹیں گے، جھوٹی پیشانی کو۔ اس کو چاہیے کہ وہ اپنے دوستوں کو بلائے ہم بھی سخت جان فرشتوں کو بلا لیں گے۔ ہرگز نہیں! اس کا کہنا مت مانیے۔ اور (اللہ کو) سجدہ کیجیے اور (اس کا) قرب حاصل کیجیے۔‘‘ [1]
Flag Counter