Maktaba Wahhabi

155 - 243
دیا اور ان کی طرف سے رفتہ رفتہ بڑھنے والے خطرات سے محفوظ رہنے کی بھرپور کوشش کی۔ لیکن جو یہودی امریکہ ہی میں مقیم ہوگئے آج وہی امریکہ کے اقتصادی بادشاہ ہیں، وہی معاملات کا فیصلہ کرتے ہیں اور امریکی سیاست کی باگ ڈور انھی کے ہاتھ میں ہے۔ اپنے منصوبوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ان کی مکاری و عیاری پوری طرح کام کر رہی ہے۔ اب وہ یہ کہتے ہیں کہ ان کی روحانی کتاب تلمود کی پہلی وصیت صحیح ثابت ہو گئی جس میں انھیں مخلوق کی پشتوں پر سوار ہونے کا حکم تھا۔ یقیناً وہ امریکیوں کی پشت پر اقتصادی غلبے کے ذریعے سوار ہو چکے ہیں اور وہ مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے روسیوں کی پیٹھ پر بھی سوارہیں۔ وہ عربوں پر اس طرح غالب آ چکے ہیں کہ ان کی قیمتی اور مہنگی زمینوں پر قبضہ جما بیٹھے ہیں تاکہ ان کے بچوں کے اخلاقی اقدار کو تباہ اور معیشت کو ختم کیا جا سکے اور حکمرانوں میں دہریت اور روشن خیالی کو پھیلایا جا سکے۔ تلمود کی دوسری وصیت وہ انسانیت کا خون چوس رہے ہیں۔ یہ ایسی حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے اندر اس بہیمانہ فعل کو چھوڑنے کی طاقت بھی نہیں۔ آج پوری دنیا میں قتل و غارت گری کا جو بازار گرم ہے اور جتنے خونی کھیل کھیلے جا رہے ہیں ان سب کے پیچھے یہودیوں کا ہاتھ ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ان سازشوں کی کمان ان کے بڑے علماء خود کرتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ انسانی خون بہانا ان کی دینی عبادات اور فرائض کا اہم حصہ ہے۔
Flag Counter