Maktaba Wahhabi

234 - 243
آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوال بعض مفسرین اور سیرت و تاریخ پہ نظر رکھنے والوں کے نزدیک یہ آیات نضر بن حارثکے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے: تفسیر ابن کثیر: 304/2۔ تفسیر قرطبی: 397/7۔ الدر المنثور: 181/3۔ السیرۃ النبویۃ لابن ہشام: 320/1۔ أسباب نزول القرآن للواحدي، ص: 135۔ نضر بن حارث کون تھا؟ آیئے! اس کے متعلق جانتے ہیں۔
Flag Counter