Maktaba Wahhabi

42 - 243
نزو لِ آیات کے متعلق علماء کرام کے اقوال بعض علماء نے کہا ہے کہ یہ آیات ابوجہل عمرو بن ہشام کے بارے میں نازل ہوئی تھیں۔ ملاحظہ کیجیے: تفسیر الطبري: 164/3، 165۔ تفسیر القرطبي: 127/2۔ تفسیر الخازن و البغوي: 225/7۔ تفسیر ابن کثیر: 529/4۔ الشوکاني: 458/5۔ الدرالمنثور: 369/6۔ أسباب نزول القرآن للواحدی: ص: 493۔ آئیے! ابوجہل کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں کہ وہ کون تھا۔
Flag Counter