Maktaba Wahhabi

113 - 243
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال مفسرین اور محدثین کا کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیات ابولہب کے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے: تفسیر ابن کثیر تفسیر القرطبی تفسیر الرازی أسباب نزول القرآن للواحدی آیئے! ابولہب کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ کون تھا؟
Flag Counter