Maktaba Wahhabi

136 - 243
نزولِ آیات کے متعلق علماء کے اقوال علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ آیات کعب بن اشرف کے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے: الدرالمنثور: 171/2۔ تفسیر الطبری: 468/8۔ أسباب نزول القرآن للواحدی۔ آیئے! کعب بن اشرف کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں کہ وہ کون تھا؟
Flag Counter