Maktaba Wahhabi

158 - 243
کرنے، انسانی دستور اور فطری اصول و ضوابط کو ختم کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔ محبت، خیر و سلامتی کی ہر چیز کو ختم کرنے پر ابھارتی ہے جس کی کوئی بھی مذہب اجازت نہیں دیتا۔ کیا اس خطرناک فکر و عمل پر ساری انسانیت خاموش رہے گی کہ حالات و حوادث کی لہریں انھیں بہا لے جائیں اور ہلاکت کے طوفان انھیں اپنی لپیٹ میں لے لیں۔ آج کہاں ہیں باطل کو مٹانے والے وہ جوان جنھوں نے انھیں خیبر سے نکالا اور جزیرۂ عرب سے دور بھگا دیا تھا؟ یقیناً میں انھیں قبولیت کے افق پر چمکتا دمکتا دیکھ رہا ہوں۔
Flag Counter