Maktaba Wahhabi

210 - 260
﴿ اَلاَ بِذِکْرِ اللّٰہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ ، ﴾ (28:13) ’’خبرداررہو!اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان نصیب ہوتاہے۔‘‘(سورہ الرعد،آیت نمبر28) مسئلہ 255: وسوسوں سے بچنے کے لئے سورہ اخلاص پڑھ کر اپنی دا ہنی جانب تین مرتبہ تھوکنا چاہئے۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر189کے تحت ملاحظہ فرمائیں مسئلہ 256: انسانوں کی نظر بد اورشیاطین جنات کے شروروفتن سے بچنے کے لئے معوذتین سے بہتر کوئی علاج نہیں۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر198کے تحت ملاحظہ فرمائیں مسئلہ 257: سورہ بقرہ کی تلاوت جادو سے محفوظ رہنے اور جادو کا اثر ختم کرنے کے لئے بہترین علاج ہے۔ وضاحت : حدیث مسئلہ نمبر144کے تحت ملاحظہ فرمائیں مسئلہ 258: سورہ بقرہ کی تلاوت(یا سماعت) جنات شیاطین کے اثرات ختم کرنے کا بہترین علاج ہے۔ وضاحت :حدیث مسئلہ نمبر143کے تحت ملاحظہ فرمائیں مسئلہ 259: سورہ بقرہ کی آخری دو آیات جادو کا اثر ختم کرنے کی زبردست تاثیر رکھتی ہیں۔ وضاحت :حدیث مسئلہ نمبر229کے تحت ملاحظہ فرمائیں مسئلہ 260: معوذتین کا دم جادو کا اثر زائل کرنے کے لئے بہت ہی موثر علاج ہے۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ اَرْقَمَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ کَانَ رَجُلٌ مِنَ الْیَہُوْدِ یَدْخُلُ عَلَی النَّبِیِّ صلی اللّٰه علیہ وسلم وَکَانَ یَامَنَہٗ
Flag Counter