Maktaba Wahhabi

91 - 260
قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَللَّهُمَّ اجْعَلِ الْقُرْآنَ نُورَ صَدْرِي، وَرَبِيعَ قَلْبِي، وَجَلَاءَ حُزْنِي، وَذَهَابَ هَمِّي وَغُمِّي (رواه احمد) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’یا اللہ! قرآن مجید کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور بنا دے نیز میری مصیبت دور کرنے اور میرا رنج وغم ختم کرنے کا ذریعہ بنا دے۔‘‘ (اسے احمد نے روایت کیا ہے)
Flag Counter