Maktaba Wahhabi

رُشدقرأت نمبر 2

مؤلف: ڈاکٹر عبدالرحمٰن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور

سال شائع: ستمبر 2009

816
۴۳۔ رسالہ ورش القاری فیما خلف فیہ حفصان القاری ازشیخ محمد امین آفندی رحمہ اللہ ۴۴۔ زبدۃ العرفان از شیخ محمد امین آفندی رحمہ اللہ ۴۵۔ شرح السمنودی شرح الدرۃ از موسیٰ بن جاء اللہ فازانی روستو فددنی رحمہ اللہ ۴۶۔ عقیلہ التراب القصائدہ شرح قصیدہ رائیہ از موسیٰ بن جاء اللہ فازانی روستو فددنی رحمہ اللہ ۴۷۔ غنیۃ المقری از شیخ نجیب رحمہ اللہ ۴۸۔ الکلمات الحسان ازشیخ محمد بخیت بن حسین المصطفی الحنفی رحمہ اللہ [ت۱۳۵۴ھ] ۴۹۔ حسن البیان فی دفع ماورد من الشبھۃ علی القرآن از محمد بخیت بن حسین حنفی رحمہ اللہ [ت۱۳۵۴ھ] ۵۰۔ الکوکب المنیر ازشیخ محمد سعودی رحمہ اللہ ۵۱۔ منار الھدی ازعبدالکریم الشمونی رحمہ اللہ ۵۲۔ المنظومۃ السخاویہ از علم الدین ابوالحسن علی بن محمد سخاوی رحمہ اللہ ۵۳۔ النجوم الطوامع علی الدر اللوامع از ابراہیم بن احمد بن سلیمان مارغنی رحمہ اللہ [ت۱۳۴۹ھ] ۵۴۔ شرح سبعہ از ابومحمد محی الاسلام پانی پتی رحمہ اللہ [ت۱۳۵۳ھ] ۵۵۔ وجوہ المثانی ازمولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ [ت۱۳۶۲ھ] ۵۶۔ تنشیط الطبع از مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ [ت۱۳۶۲ھ] ۵۷۔ شرح طیبہ(اُردو) از القاری عبداللہ گنگوہی مراد آبادی رحمہ اللہ [ت۱۳۶۵ھ] ۵۸۔ المعانی الجلیلہ از القاری عبداللہ گنگوہی مراد آبادی رحمہ اللہ [ت۱۳۶۵ھ] ۵۹۔ إتحاف الأعزۃ بتعمیم قراءۃ حمزہ۱۳۶۷ھ کے بعد فوت ہوئے۔ ۶۰۔ تکملۃ العشر بما زادہ النشر از محمد بن عبدالرحمن الجلیجی رحمہ اللہ [۱۳۶۸ھ میں زندہ تھا] اور یہ کتاب ۱۳۳۵ھ میں مکمل ہوئی۔ ۶۱۔ غنیۃ القراء البررۃ فی القراءات العشرۃ ازالشیخ محمد نجیب خیاط رحمہ اللہ [ت۱۳۷۸ھ] ۶۲۔ ھدایۃ القرائ از قاری حافظ ہادی حسن رحمہ اللہ ۶۳۔ منہاج التجوید(فارسی) ازقاری محمد علی صاحب جلال آبادی رحمہ اللہ ۶۴۔ شاطبیہ کی اُردو شرح(قلمی نسخہ) قاری عبدالسلام پانی پتی رحمہ اللہ ۶۵۔ شرح شاطبیہ(قلمی نسخہ) اُردو از القاری محمد سلیمان دیوبندی رحمہ اللہ ۶۶۔ دلیل القاری علی کلام الباری از فاضل قندھاری رحمہ اللہ ۶۷۔ افضل الدرر از القاری عبدالرحمن مکی الہ آبادی رحمہ اللہ ۶۸۔ قرآن کے حاشیہ پر قراء سبعہ کا اختلاف از قاری محمد عنایت اللہ رحمہ اللہ ۶۹۔ نظم القرآن فی رسم القرآن از قاری محمد نذر رحمہ اللہ ۷۰۔ معرفۃ الرسوم از مولانا قاری محب الدین احمد رحمہ اللہ
x
صفحہعنوان
4قرآن مجید کا صوتی جمال اور اِسلامی کلچر
14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءات کا مجموعہ
29قراءاتِ متواترہ کی حجیت
45قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف
52قراءات متواترہ کا ثبوت اور اس کے منکر کا حکم
60قراءاتِ متواترہ [سبعۃ وعشرۃ]
83جمع قرآن اور مصاحفِ عثمانیہ کی رو سے ثبوتِ قراء ات
97متنوع قراءات کا ثبوت مصاحفِ عثمانیہ کی روشنی میں
106ائمہ اسلاف اور عرب مفتیان کے فتاویٰ
124حجیّت قراءات ....جمیع مکاتب ِفکر کا متفقہ فتویٰ
136معزز مفتیان کے تفصیلی فتاویٰ جات
190اہل حدیث قراء کرام کے مشائخ عظام
216سبعۃ اَحرف سے کیا مراد ہے؟
243کیا حدیث سبعۃ أحر ف متشابہات میں سے ہے؟
259حدیث سبعۃ أحرف اور اس کا مفہوم
286اَحرف سبعہ اور ان کا مفہوم قراءات قرآنیہ کے تناظر میں
298حدیث سبعۃ أحرف ....ایک جائزہ
308قرا ء ت کی حجیت، اہمیت اور اُمت کا تعامل
318تعارف علم القراءات....اَہم سوالات وجوابات
363ضابطہ ثبوتِ قراءات کا تفصیلی جائزہ
375قراءات قرآنیہ کی اَساس....تلقّی وسماع
398اَحکام فقہ میں قراءاتِ قرآنیہ کے اَثرات
412علم تفسیرپرقراءات کے اثرات
430رسمِ قرآنی کا اِعجاز اور اس کے معنوی اثرات
449نظریہ النحو القرآنی ....ایک تحقیقی جائزہ
478تواتر کا مفہوم اور ثبوتِ قرآن کا ضابطہ
494نمازمیں قراءاتِ متواترہ کی تلاوت
513الحالّ المرتحل ....شرعی حیثیت
522بین السورتین تکبیرات ....تحقیقی جائزہ
539مروّجہ محفل قراء ت....ناقدانہ جائزہ
548استشراقینظریہ ارتقاء اورقراءاتِ قرآنیہ
578دفاعِ قراء ات....خلاصۂ کتاب
594جمع قرآن ....روایات کے آئینے میں
614کتابت ِ مصاحف اور علم الضبط
636جدید قواعد ِاملاء کے مطابق کتا ب ت ِمصحف کی ممانعت
647رسمِ عثمانی کا التزام اور اس بارے میں علماء کی آراء
670وقف و اِبتداء
676محدثین، مفسرین، فقہاء، نحاۃ اور مؤلفین میں سے قراء کرام
700طبقات المفسرین
706الجواہر المضیّۃ فی طبقات الحنفیۃ
708شجرۃ النُور الزکیّۃ فی طبقات المالکیّۃ
711طبقات الشافعیۃ
714طبقات الحنابلۃ
721بغیۃ الوعاۃ فی طبقات اللغویین والنحاۃ
734متقدمین آئمہ اسلاف میں سے قراء کرام کا تعارف
756مولاناحافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ سے ملاقات
778شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم حفظہ اللہ سے ملاقات
793سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراءات کا جائزہ
821یونیورسٹیوں میں تجوید وقراءات پر لکھے گئے مقالات [ایم۔اے، ایم فل،پی ایچ ڈی]
825اِشاریہ مخطوطات تجوید وقراء ات
861کشف الظنون میں کتب قراءات کا ایک جائزہ
875بصارت سے محروم ....بصیرت سے بھرپور
889شیخ المقری علامہ علی محمد الضبّاع رحمہ اللہ
904اَخبار الجامعہ
907تبصرہ جات بر ماہنامہ رشد ’قراءت نمبر‘
Flag Counter