Maktaba Wahhabi

رُشدقرأت نمبر 2

مؤلف: ڈاکٹر عبدالرحمٰن مدنی

ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور

سال شائع: ستمبر 2009

215
قرآن پاک سننے کا شوق: حضرت قاری صاحب کو قرآن پاک سننے کا بہت شوق تھا۔ خصوصاً جب سے آپ کو قراء مصر کی قاہرہ ریڈیو سے تلاوتوں کا معلوم ہوا تو اس وقت سے اس شوق نے عشق کی کیفیت اختیار کرلی تھی۔ شام۴بجے سے لے کر گیارہ بجے رات کے اوقات میں باستثناء اوقات نماز کے شاید ہی کوئی تلاوت ایسی ہوتی ہو جسے آپ نہ سنتے ہوں ۔ اَساتذہ: ۱۔حضرت مولانا قاری خدا بخش کانٹھوی رحمہ اللہ ۲۔ حافظ عبد اللطیف رحمہ اللہ ۳۔ حضرت قاری کریم بخش رحمہ اللہ تلامذہ ۱۔ حضرت قاری محمد شریف رحمہ اللہ ۲۔ حافظ قاری زید مقبول ۳۔ مولانا سید ابوبکر غزنوی رحمہ اللہ ۴۔ حافظ قاری حامد حسن ۵۔ حافظ احسان الٰہی ظہیر رحمہ اللہ ۶۔ حافظ قاری مسافر جان مدرس مدرسہ تجوید القرآن موتی بازار لاہور ۷۔ حافظ قاری محمد سعید جیا موسیٰ ۸۔ حافظ قاری اشفاق الٰہی لاہور ۹۔ حافظ قاری محمد مشتاق لاہور ۱۰۔ حافظ قاری خلیل الرحمن مظفر آبادی، سعودی عرب ۱۱۔ حافظ قاری فیوض الرحمن ڈائریکٹر مذہبی امور ڈی ایچ اے کراچی ۱۲۔ حافظ قاری محمد اکبر شاہ مظفر آبادی ۱۳۔ حافظ قاری محمد اقبال راولپنڈی ۱۴۔ حافظ قاری محمد عبد الغنی لاہوری ۱۵۔ حافظ قاری محمد نذیر مکی مسجد لاہور ۱۶۔ حافظ قاری محمد عمر ہزاروی وفات ۲۳/ جون ۱۹۷۰ء بروز منگل جیا موسیٰ لاہور میں وفات پائی۔ نماز جنازہ قاری محمد رفیع رحمہ اللہ نے پڑھائی۔ آپ جیا موسیٰ کے قبرستان میں مدفون ہیں ۔ ٭٭٭
x
صفحہعنوان
4قرآن مجید کا صوتی جمال اور اِسلامی کلچر
14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قراءات کا مجموعہ
29قراءاتِ متواترہ کی حجیت
45قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف
52قراءات متواترہ کا ثبوت اور اس کے منکر کا حکم
60قراءاتِ متواترہ [سبعۃ وعشرۃ]
83جمع قرآن اور مصاحفِ عثمانیہ کی رو سے ثبوتِ قراء ات
97متنوع قراءات کا ثبوت مصاحفِ عثمانیہ کی روشنی میں
106ائمہ اسلاف اور عرب مفتیان کے فتاویٰ
124حجیّت قراءات ....جمیع مکاتب ِفکر کا متفقہ فتویٰ
136معزز مفتیان کے تفصیلی فتاویٰ جات
190اہل حدیث قراء کرام کے مشائخ عظام
216سبعۃ اَحرف سے کیا مراد ہے؟
243کیا حدیث سبعۃ أحر ف متشابہات میں سے ہے؟
259حدیث سبعۃ أحرف اور اس کا مفہوم
286اَحرف سبعہ اور ان کا مفہوم قراءات قرآنیہ کے تناظر میں
298حدیث سبعۃ أحرف ....ایک جائزہ
308قرا ء ت کی حجیت، اہمیت اور اُمت کا تعامل
318تعارف علم القراءات....اَہم سوالات وجوابات
363ضابطہ ثبوتِ قراءات کا تفصیلی جائزہ
375قراءات قرآنیہ کی اَساس....تلقّی وسماع
398اَحکام فقہ میں قراءاتِ قرآنیہ کے اَثرات
412علم تفسیرپرقراءات کے اثرات
430رسمِ قرآنی کا اِعجاز اور اس کے معنوی اثرات
449نظریہ النحو القرآنی ....ایک تحقیقی جائزہ
478تواتر کا مفہوم اور ثبوتِ قرآن کا ضابطہ
494نمازمیں قراءاتِ متواترہ کی تلاوت
513الحالّ المرتحل ....شرعی حیثیت
522بین السورتین تکبیرات ....تحقیقی جائزہ
539مروّجہ محفل قراء ت....ناقدانہ جائزہ
548استشراقینظریہ ارتقاء اورقراءاتِ قرآنیہ
578دفاعِ قراء ات....خلاصۂ کتاب
594جمع قرآن ....روایات کے آئینے میں
614کتابت ِ مصاحف اور علم الضبط
636جدید قواعد ِاملاء کے مطابق کتا ب ت ِمصحف کی ممانعت
647رسمِ عثمانی کا التزام اور اس بارے میں علماء کی آراء
670وقف و اِبتداء
676محدثین، مفسرین، فقہاء، نحاۃ اور مؤلفین میں سے قراء کرام
700طبقات المفسرین
706الجواہر المضیّۃ فی طبقات الحنفیۃ
708شجرۃ النُور الزکیّۃ فی طبقات المالکیّۃ
711طبقات الشافعیۃ
714طبقات الحنابلۃ
721بغیۃ الوعاۃ فی طبقات اللغویین والنحاۃ
734متقدمین آئمہ اسلاف میں سے قراء کرام کا تعارف
756مولاناحافظ عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ سے ملاقات
778شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم حفظہ اللہ سے ملاقات
793سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراءات کا جائزہ
821یونیورسٹیوں میں تجوید وقراءات پر لکھے گئے مقالات [ایم۔اے، ایم فل،پی ایچ ڈی]
825اِشاریہ مخطوطات تجوید وقراء ات
861کشف الظنون میں کتب قراءات کا ایک جائزہ
875بصارت سے محروم ....بصیرت سے بھرپور
889شیخ المقری علامہ علی محمد الضبّاع رحمہ اللہ
904اَخبار الجامعہ
907تبصرہ جات بر ماہنامہ رشد ’قراءت نمبر‘
Flag Counter