Maktaba Wahhabi

اپنے آپ پر دم کیسے کریں

مؤلف: شخبوط بن صالح بن عبد الہادی المری

ناشر: دار المعرفہ، پاکستان

مترجم: شفیق الرحمٰن الدراوی

عرض ناشر الحمد للّٰہ الذي خلق فسوی و الذي قدر فھدی و خلق الزوجین الذکر و الأنثی؛ نحمدہ علی نعم لا تحصی ؛و نشھد أن لا إلہ إلا اللّٰه وحدہ لاشریک لہ في الأولی و الآخرۃ ؛ و أشہد أن محمداً عبدہ و رسولہ المصطفی ؛ و نبیہ المجتبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وعلی آلہ و أصحابہ ومن تبع سبیلہ و اقتفی، أما بعد : برادران محترم ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ وبعد! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہمیں امت محمدصلی اللہ علیہ وسلم میں پیدا کیا ۔حق بات سمجھنے اور اسے اپنانے اور اس کی دعوت دینے کی توفیق دی۔ دین و دنیا کی بھلائی کا سب سے بڑا راز کتاب و سنت کی اتباع میں مضمر ہے۔ کتاب وسنت وہ دو عظیم چیزیں ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے کوئی بھی انسان گمراہ نہیں ہوسکتا۔ ان میں ہمارے دینی، روحانی، معاشرتی اور دیگر امراض و بیماریوں کا حل موجود ہے۔ مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ اسے عوام الناس کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ وہ اس پر عمل کرکے کامیابیاں سمیٹ سکیں ۔ زیر نظر کتاب ’’اپنے آپ پر دم کیسے کریں ‘‘جو کہ ہمارے محترم بھائی اور دوست شیخ شخبوط حفظہ اللہ کی تالیف ہے جسے ہمارے بھائی پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی نے اُردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔اس کتاب میں روزہ مرہ پیش آنے
x
صفحہعنوان
9عرض ناشر
11مقدمہ
14اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
14اوّل :.....ہتھیلیوں پرپھونک ماریں :<mfnote>
14دوم:.....تکلیف کی جگہ پر دم کریں :
17چہارم:..... تیل پر دم کرکے اس کی مالش کریں :
18پنجم:.....تکلیف کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر دعائیں پڑھیں :
20ششم:.....اپنے آپ پر دم کرنے کی دعائیں :
21ہفتم:..... لعاب کے ساتھ مٹی ملائیں :
23ہشتم:.....دم سے قبل، پڑھتے وقت اور بعد میں پھونکنے کا جواز:
24نہم:.....پھونک مارنے کے بغیر دم:
25دہم:..... چند لازمی تنبیہات :
49جادو سے بچاؤ کی تدابیر
49۱۔ اللہ تعالیٰ کی توحید خالص کا وجود :
50۲۔ اللہ تعالیٰ کا تقوی :
51۳۔ واجبات کی ادائیگی اور حرام سے اجتناب گناہوں سے توبہ:
51۴۔ کثرت سے تلاوت قرآن :
52۵۔ مسنون دعاؤوں اور اذکار کے ذریعہ حفاظت کا اہتمام :
60۶۔ ممکن ہو تو صبح نہار منہ سات کھجوریں کھانا:
61۷۔ صدقہ و خیرات، نیکی کے کام، اور لوگوں کی مددکرنا:
62جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
62اوّل: .....اگرممکن ہو تو جادو نکلواکر ختم کیا جائے:
64دوم:..... شرعی دم؛ اس کی کئی اقسام ہیں ؛ ان میں سے :
76پچھنے لگوانے کی فضیلت :
77پچھنے لگوانے کے مقامات:
78پچھنے لگوانے کے اوقات اور ایام :
79قدرتی علاج :
81نفع بخش علاج میں سے
81۱۔ شہد :
83۲۔ کلونجی :
83۳۔ آب زمزم :
85۴۔ بارش کا پانی :
85۵۔ روغن زیتون :
86۶۔سَنا اور سَنوت:[سنا مکی]
89نظر بد سے حفاظت
89شرعی دعاؤوں اور اذکار کی پابندی :
93نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
97حاسد، نظربد اور جادو گر سے بچنے کے اسباب <mfnote>
101شیطانی چالوں اورمکروں سے بچاؤ
108شیطان اور جنات سے بچاؤ
108۱۔ استعاذہ :
112۲۔معوذتین(سورہ فلق اور سورہ الناس ) کی تلاوت :
112۳۔ آیت الکرسی پڑھنا:
113۴۔ سورت بقرہ کی تلاوت:
114۵۔ سورت بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت:
116۶۔(ایک یا دس بار) کلمہ توحید پڑھنا۔
117۷۔ غصہ کے وقت وضو کرنا :
117۸۔ نظر کی حفاظت :
118۹۔ اذان :
119۱۰۔ قرآن کی تلاوت اور شیطان سے حفاظت :
120۱۱۔ کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر :
123صبح و شام کے اذکار
137سونے کے اذکار
147بیدارہونے کے اذکار
148گھر کی حفاظت
148گھر میں داخل ہونے کے اذکار:
148کھانے پینے کے اذکار:
149گھر میں کثرت سے قرآن کی تلاوت :
150گھر کو گھنٹیوں سے پاک رکھنا:
150گھر وں کو صلیب کے نشان سے پاک رکھنا:
150گھروں کو بتوں اور تصاویر سے پاک رکھنا :
150گھروں کو کتوں سے پاک رکھنا:
151رات کو دروازے بند کرنا، اور سرِ شام بچوں کو کھیل کود سے روک لینا:
152گھروں کو گانے بجانے سے پاک رکھنا:
152گھر کے کونوں میں نمک چھڑکنا:
154بسم اللہ شریف
154کھانے سے پہلے :
154کپڑے اتارنے سے قبل :
155بیت الخلاء جانے سے قبل :
156وضو سے قبل :
156گھرسے نکلتے وقت :
158باجماعت نماز کی حفاظت:
159گھر بار اہل و عیال اور مال کی حفاظت
159بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دُعا:
160حسب استطاعت جمائی کو روکنے کی کوشش :
160گوبر اور ہڈی سے استنجا کرنے کی ممانعت
161سوراخ میں پیشاب کرنے کی ممانعت:
161گھر کے سانپ کو نوٹس دینے سے قبل نہ مارا جائے :
164اونٹوں کے باڑے میں نماز کی ممانعت :
164شیاطین کے مکرو فریب سے بچنے کی دُعا:
166آسیب زدہ کا علاج
166جنات کا اثر ہوجانے کے بعد سب سے بڑا علاج:
171دوران عیادت مریض کا علاج
172مصیبت کا علاج :
180سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
183تکلیف و دکھ کا علاج
188غم و پریشانی کا علاج
192قلق، اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
197غصہ کا علاج
202وسوسہ کا علاج
206حسد کا علاج
209نظر بد، آسیب اور جادو کا دم
209اولاً:.....قرآن کریم سے:
222ثانیاً:.....سنت مطہرہ سے:
227اختتام سے قبل
227نماز استخارہ کی دعا:
230آخری بات
Flag Counter